ابنا: حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایران کے نئے منتخب صدر حسن روحانی کو صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔سید حسن نصر اللہ نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایرانی عوام نے حضرت امام خامنہ ای کی آواز پر لبیک کہتے ہوئے صدارتی انتخابات میں عظیم سیاسی رزم و جہاد کا مظاہرہ کیا جو تاریخ میں ہمیشہ یاد رہےگا۔ سید حسن نصر اللہ نے ایرانی عوام نے انتخابات میں شرکت کرکے دشمنوں کی تمام گھناؤنی سازشوں پر پانی پھیر دیا ہے۔......./169
15 جون 2013 - 19:30
News ID: 430237
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے ایران کے نئے منتخب صدر حسن روحانی کو صدارتی انتخابات میں کامیاب ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔